مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يزور البيت أيام التشريق باب: جو حضرات ایام تشریق میں بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14865
١٤٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن وبرة عن عبد الرحمن ابن الأسود (عن) (١) أبيه: أنه كره زيارة البيت أيام التشريق يعني بعد الواجب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الاسود ایام تشریق میں طواف واجب کے بعد بیت اللہ کی زیارت کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (وعن).