مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14862

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی

في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة

حدیث نمبر: 14862
١٤٨٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ (بن معاذ) (١) عن سوار قال: حدثنا محمد بن سيرين قال: لقد رأيتنا زمان زياد وما ننكر عشية عرفة من سائر العشيات.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ ہم نے زیاد کا زمانہ دیکھا اور ہم لوگ یوم عرفہ کی سہ پہر کو باقی سہ پہروں سے مختلف نہیں پاتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14862
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14486»