مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14863

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی

في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة

حدیث نمبر: 14863
١٤٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر (والحكم) (١) قالا: (المعرّف) (٢) بدعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکرو اذکار کرنا اور اجتماع کرنا بدعت ہے۔

حواشی
(١) في [ب، ن]: (الحاكم).
(٢) في [جـ]: (العرف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14863
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14487»