مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14861
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
حدیث نمبر: 14861
١٤٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) حسين بن علي عن عبد الملك بن (أبجر) (٢) عن (طلحة) (٣) عن إبراهيم قال: إن أحق ما لزمت (الرجال) (٤) بيوتها يوم عرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ بیشک سب سے زیادہ مناسب دن جس میں لوگ اپنے گھروں میں ٹھہرے رہیں یوم عرفہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ن، ب]: زيادة (وكيع قال: حدثنا شريك عن)، سقط من: [أ، ن].
(٢) في [ص]: (أبجر)، وفي [أ، ز]: (الحر)؛ وفي [ن]: (انحر)؛ وهو عبد الملك بن سعيد بن حيان بن أبجر الكناني من رجال مسلم، انظر: تهذيب الكمال ١٨/ ٣١٣.
(٣) في [ص]: (طلحت).
(٤) في [ز]: (الرجل).