مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14827

باب: محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا

في المحرم يغطي وجهه

حدیث نمبر: 14827
١٤٨٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مسهر عن ابن جريج عن نافع عن ابن عمر قال: الوجه فما فوقه من الرأس (فلا يخمر أحد الذقن فما فوقه) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ چہرہ اور جو اس کے اوپر ہے سر میں سے ہے، پس کوئی شخص ٹھوڑی یا اس سے اوپر کے حصہ کو نہ ڈھانپے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14827
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1172، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9181، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (8/411) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 14452»