مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14828
باب: محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
في المحرم يغطي وجهه
حدیث نمبر: 14828
١٤٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع بن الجراح عن إبراهيم (بن) (١) نافع عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان إذا نام غطى وجهه إلى أطراف شعره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس جب سوتے تو اپنے چہرے کو بالوں کے کناروں سے ڈھانپ دیتے۔
حواشی
(١) في [ح]: (عن).