مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14826
باب: محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
في المحرم يغطي وجهه
حدیث نمبر: 14826
١٤٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر قال: (يغشي) (١) وجهه بثوبه إلى شعر رأسه وأشار أبو الزبير بثوبه حتى رأسه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ (محرم) اپنے چہرے کو کپڑے سے سر کے بالوں تک ڈھانپ سکتا ہے، راوی حضرت ابو الزبیر نے کپڑے سے سر تک اشارہ کر کے دکھایا۔
حواشی
(١) في [ف]: (يغطي).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.