حدیث نمبر: 14826
١٤٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر قال: (يغشي) (١) وجهه بثوبه إلى شعر رأسه وأشار أبو الزبير بثوبه حتى رأسه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر نے اپنے چہرے کو ڈھانپا ہوا تھا سر کے بالوں تک، راوی حضرت ابو الزبیر نے کپڑے سے سر تک اشارہ کر کے دکھایا۔

حواشی
(١) في [ف]: (يغطي).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14826
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14826، ترقيم محمد عوامة 14451)