حدیث نمبر: 14794
١٤٧٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن الأسود (عن الأسود) (١) وعلقمة قالا: تلبس المحرمة ما كانت (تلبس) (٢) وهي محلة، من خزها وقزها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود اور حضرت علقمہ ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت وہ تمام چیزیں (زیور وغیرہ) استعمال کرسکتی ہے جو وہ بغیر احرام کے استعمال کرتی ہے (زیور) وریشم وغیرہ۔

حواشی
(١) تكرر في: [ص].
(٢) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14794
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14794، ترقيم محمد عوامة 14419)