مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14793

باب: احرام والی عورت کا زیور یا زیب وزینت اختیار کرنا

في الحلي للمحرمة والزينة

حدیث نمبر: 14793
١٤٧٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: تلبس المحرمة الحلي (الخفي) (١) وتواريه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ احرام والی عورت پوشیدہ زیور استعمال کرے گی اور اس کو پوشیدہ رکھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (الخلهي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14793
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14418»