مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14795

باب: احرام والی عورت کا زیور یا زیب وزینت اختیار کرنا

في الحلي للمحرمة والزينة

حدیث نمبر: 14795
١٤٧٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن مالك بن مغول قال: سألت ابن الأسود (ما) (١) تلبس المحرمة من الحلي؟ فقال: ما كانت تلبس وهي محلة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن الاسود سے دریافت کیا گیا کہ احرام والی عورت کونسا زیور استعمال کرے ؟ آپ نے فرمایا جو زیور وہ بغیر احرام والی حالت میں استعمال کرتی رہے۔

حواشی
(١) زيادة في [جـ، ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14795
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14420»