مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14759
باب: کوئی شخص اگر بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہو جائے تو کیا کرے
في الرجل إذا دخل مكة بغير إحرام ما يصنع؟
حدیث نمبر: 14759
١٤٧٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن ابن عباس: أنه كان (يردهم) (١) إلى المواقيت، الذين يدخلون مكة بغير إحرام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ان لوگوں کو جو بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے، واپس میقات کی طرف بھیج دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، ن، ز]: (يزرهم).