مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما قالوا فيه إذا تعجل في يومين فأصاب صيدا؟ باب: کوئی شخص دو دن پہلے پہنچ کر شکار کر لے
حدیث نمبر: 14757
١٤٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل تعجل في يومين فأصاب صيدًا، قال: كان لا يرى عليه شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دو دن پہلے پہنچ کر شکار کرلے تو اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔