مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
إذا سال الدم أو قطر أو برز ففيه الوضوء باب: جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
حدیث نمبر: 1475
١٤٧٥ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز بن عبيد اللَّه قال: سمعت الشعبي يقول: الوضوء واجب من كل دم قاطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہر ٹپکنے والے خون سے وضو ٹوٹتا ہے۔ حضرت حکم فرماتے ہیں بہنے والے خون سے وضو ٹوٹتا ہے۔