مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1476
باب: جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
إذا سال الدم أو قطر أو برز ففيه الوضوء
حدیث نمبر: 1476
١٤٧٦ - قال: وسمعت الحكم يقول: من كل دم سائل.مولانا محمد اویس سرور
(راوی کہتے ہیں:) میں نے حکم کو یہ کہتے ہوئے سنا: (ہر بہنے والے خون سے (وضو ٹوٹتا ہے))۔