مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحصر من قال: لا يحل إلا (بدم) باب: محصر کے متعلق جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا؟
حدیث نمبر: 14744
١٤٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: (١) يصوم عشرة أيام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ دس روزے رکھ لے (پھر احرام کھول دے) ۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: زيادة (لا).