مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14745

باب: وقوف عرفہ کی شام اونچی آواز سے قرائت کرنا

في رفع الصوت بالقراءة عشية عرفة

حدیث نمبر: 14745
١٤٧٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) يحيى بن سعيد عن ابن جريج (عن عطاء) (٢) قال: لا يرفع الصوت بالقراءة (عشية عرفة) (٣) في الظهر والعصر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں کہ وقوف عرفہ کی سہ پہر ظہر وعصر کی نماز میں بلند آواز سے قراءت نہیں کی جائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].
(٣) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14745
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14374»