مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14743
باب: محصر کے متعلق جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا؟
في المحصر من قال: لا يحل إلا (بدم)
حدیث نمبر: 14743
١٤٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن رجل عن إبراهيم قال: (لا يحل المحصر) (٢) إلا بدم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بھی یہی فرماتے ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [ص]: (لا. . .).