مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
إذا سال الدم أو قطر أو برز ففيه الوضوء باب: جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
حدیث نمبر: 1474
١٤٧٤ - حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا برز الدم من الأنف فظهر؛ ففيه الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب خون ناک سے نکل کر ظاہر ہوجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔