مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1475
باب: جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
إذا سال الدم أو قطر أو برز ففيه الوضوء
حدیث نمبر: 1475
١٤٧٥ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز بن عبيد اللَّه قال: سمعت الشعبي يقول: الوضوء واجب من كل دم قاطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہر ٹپکنے والے خون سے وضو ٹوٹتا ہے۔