مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14739
باب: جن حضرات نے رمل (اکڑ اکڑ کر چلنا) کے ترک کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في ترك الرمل
حدیث نمبر: 14739
١٤٧٣٩ - قال: وكان عطاء يراه واسعًا (إن شاء رمل و) (١) إن شاء لم يرمل، وكان الرمل أحب إليه.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اس میں گنجائش سمجھتے تھے کہ اگر چاہے تو رمل کرے وگرنہ نہ کرے، لیکن ان کے نزدیک رمل کرنا زیادہ پسندیدہ تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ن، ف].