مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14740

باب: جن حضرات نے رمل (اکڑ اکڑ کر چلنا) کے ترک کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص في ترك الرمل

حدیث نمبر: 14740
١٤٧٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن سعيد بن عبد العزيز عن عطاء في الرجل ينسى (الرمل) (١) قال: ليس عليه شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص طواف میں رمل کرنا بھول جائے ؟ آپ نے فرمایا اس پر کچھ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (الرجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14740
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14369»