مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14738
باب: جن حضرات نے رمل (اکڑ اکڑ کر چلنا) کے ترک کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في ترك الرمل
حدیث نمبر: 14738
١٤٧٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن أبي جعفر قال: إن شاء رمل وإن (شاء) (١) لم يرمل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ (طواف کرنے والا) اگر چاہے تو رمل کرلے وگرنہ نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ص]: (لم يشأ).