مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14737
باب: جن حضرات نے رمل (اکڑ اکڑ کر چلنا) کے ترک کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في ترك الرمل
حدیث نمبر: 14737
١٤٧٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن أبي جعفر: أن (ابن) (١) عباس وعلي بن حسين كانا لا يرملان (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ (طواف میں) رمل نہیں کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.