مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في النزول بمكة أي موضع (ينزل) منها باب: جب مکہ مکرمہ آئے تو کس مقام پر پہلے اترے؟
حدیث نمبر: 14729
١٤٧٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر: أن النبي ﷺ كان (ينزل) (١) الأبطح أول ما يقدم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے پہلے مقام ابطح میں اترے تھے، (قیام کیا تھا) ۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (يترك).