مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14728

باب: اللہ کے ارشاد {وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ} کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان

(في قوله) تعالى: ﴿ومن يعظم شعائر الله﴾

حدیث نمبر: 14728
١٤٧٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن غيلان عن الحكم عن مجاهد ﴿وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ﴾ قال: استعظامها واستحسانها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن پاک کی آیت { وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کی عظمت کرنا اور اس کو اچھا سمجھنا کہ اس کا بڑا سمجھنا اور اس کا عمدہ کرنا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14728
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14358»