مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14696
باب: بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
حدیث نمبر: 14696
١٤٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج] (١) عن عمرو بن (شعيب) (٢) قال: إنما سميت بكة، لأن الناس يتباكون بها]] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ لوگ یہاں پر ہجوم کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو دھکے لگتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من [أ، ب، جـ، ن]، وانظر: ما سبق برقم [١٤٠١٧]، وتفسير ابن كثير ١/ ٣٨٤.
(٢) في [أ، ب، ن]: (سعيد).
(٣) سقط الخبران من [ز].