مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14697
باب: بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
حدیث نمبر: 14697
١٤٦٩٧ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا جعفر بن عون عن مسعر عن (عتبة) (٢) ابن قيس عن ابن عمر قال: (بكة) (٣)؛ بكت (بكاء) (٤) الذكر فيها كالأنثى (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ بکہ (اس لیے کہ) اس میں ہجوم ہوتا ہے، اس میں مرد بھی عورت کی طرح ہوتا ہے (یعنی مرد اور عورتیں ہجوم میں ایک دوسرے سے دھکے کھاتے ہیں)۔
حواشی
(١) في [ص]: زيادة (قال: حدثنا محمد).
(٢) في [ص]: (عيينه).
(٣) في [أ، ب، ن]: (مكة)، وفي [ف]: (إن مكة).
(٤) سقط من: [أ، ب، ن].