مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14695
باب: بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
حدیث نمبر: 14695
١٤٦٩٥ - [[حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن (ميمون) (٢) [عن جعفر عن أبيه قال: بكة إنما سميت بكة لتباكي الناس فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ لوگ یہاں پر ہجوم کرتے ہیں اور رش کی وجہ سے دھکے لگتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ص، ز، ن].
(٢) في [جـ، ص، ز]: (مهدي).