مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في مس الإبط أو نتفه فيه وضوء؟ باب: کیا بغل کو ہاتھ لگانے یا اس کے بال اکھیٹر نے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
حدیث نمبر: 1469
١٤٦٩ - حدثنا أبو خالد -وليس بالأحمر- عن هشام عن يحيى بن أبي كثير عن عون بن عبد اللَّه بن عتبة والزهري قالا: إذا مس الرجل إبطه أعاد الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عون بن عبد اللہ اور حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بغل کو ہاتھ لگائے تو دوبارہ وضو کرے۔