مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1470
باب: جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
إذا سال الدم أو قطر أو برز ففيه الوضوء
حدیث نمبر: 1470
١٤٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم أنا المغيرة عن إبراهيم قال: إذا سال الدم؛ نقض الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب خون بہہ جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔