مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يموت وقد بقي عليه من نسكه شيء باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور ابھی اس کے ذمے کچھ مناسک باقی ہوں
حدیث نمبر: 14688
١٤٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (المبارك) (١) عن هشام عن الحسن في الرجل يحج فيموت قبل أن يقضي نسكه، قال: يُقضى عنه ما بقي (من) (٢) نسكه.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو مناسک حج مکمل کرنے سے قبل فوت ہوجائے، فرماتے ہیں کہ اس کے جو مناسک باقی رہ گئے ہیں وہ اس کی طرف سے پورے کیے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (مبارك).
(٢) سقط من: [ن].