مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14687
باب: جمرات کی رمی کرتے وقت رفع یدین کرنا
في رفع اليدين إذا رمي الجمرة
حدیث نمبر: 14687
١٤٦٨٧ - وعن ابن (أبي) (١) ليلى عن نافع عن ابن عمر (قالا) (٢): ترفع الأيدي عند الجمار (٣).مولانا محمد اویس سرور
اور (دوسری سند سے) حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی مروی ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جمرات کے پاس ہاتھ اٹھائے جائیں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ن]: (قال: لا).