مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14689

باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور ابھی اس کے ذمے کچھ مناسک باقی ہوں

في الرجل يموت وقد بقي عليه من نسكه شيء

حدیث نمبر: 14689
١٤٦٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن مهدي عن سفيان عن أبي نهيك قال: سألت طاوسًا عن امرأة توفيت وقد بقي عليها من نسكها، قال: يقضى عنها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو نھیک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا کہ ایک عورت فوت ہوگئی ہے اور اس کے ذمہ ابھی حج کے کچھ مناسک باقی تھے ؟ آپ نے فرمایا اس کی طرف سے ادا کیے جائیں گے۔

حواشی
(١) في [ص]: (حدثني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14689
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14324»