مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟ باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
حدیث نمبر: 14566
١٤٥٦٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جعفر عن أبيه قال: يقطع إذا رأى بيوت مكة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کے والد محترم جب مکہ مکرمہ کے گھروں کو دیکھتے تو تلبیہ کہنا بند کردیتے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ن، ف].