مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14565

باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟

في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟

حدیث نمبر: 14565
١٤٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة قال: قال سعيد بن المسيب: الإهلال في العمرة حتى ينظر إلى عروش مكة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ عمرہ میں جب تک مکہ مکرمہ کے سائبان نظر نہ آئیں تلبیہ پڑھتے رہیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14565
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14209»