مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14564
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14564
١٤٥٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن هشام عن أبيه قال: كان يقطع التلبية في العمرة إذا دخل الحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ سفر عمرہ میں جب حرم میں داخل ہوتے تو تلبیہ کہنا بند کردیتے۔