مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14566
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14566
١٤٥٦٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جعفر عن أبيه قال: يقطع إذا رأى بيوت مكة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کے والد محترم فرماتے ہیں کہ جب مکہ مکرمہ کے گھروں کو دیکھے تو تلبیہ کہنا بند کردے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ن، ف].