مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14556
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14556
١٤٥٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح عن عطاء عن ابن عباس قال: حتى يستلم الحجر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کا استلام کرے تو تلبیہ ترک کر دے۔