مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14555
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14555
١٤٥٥٥ - وكان ابن عمر (يقطع) (١) إذا دخل الحرم (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حرم میں داخل ہوتے تو تلبیہ کہنا ترک کردیتے۔
حواشی
(١) في [ف]: (يقح).