مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14557
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14557
١٤٥٥٧ - وقال عطاء: يقطع إذا دخل القرية.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب قریہ میں داخل ہوگا تو تلبیہ کہنا بند کرے گا۔