مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14554
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14554
١٤٥٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج وعبد الملك عن عطاء قال: كان ابن عباس يلبي في العمرة حتى يستلم الحجر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما عمرہ میں حجر اسود کے استلام تک تلبیہ پڑھتے (پھر ترک کردیتے)۔