حدیث نمبر: 14551
١٤٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن وزهير عن ابن أبي ليلى عن عطاء عن ابن عباس: أن النبي ﷺ لبى في العمرة حتى استلم الحجر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمرہ میں حجر اسود کے استلام تک تلبیہ پڑھتے رہتے۔

حواشی
(١) في [ص]: زيادة (حدثني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14551
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ وانظر ما قبله.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14551، ترقيم محمد عوامة 14197)