مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14550
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14550
١٤٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن ابن أبي ليلى عن عطاء عن ابن عباس رفعه: أنه كان يمسك عن التلبية في العمرة إذا استلم الحجر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما (اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کرتے ہوئے) روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب عمرہ میں حجر اسود کا استلام کرلیتے تو تلبیہ کہنے سے رک جاتے۔