مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14509
باب: جس جمرہ کی رمی تھی اگر اس سے پہلے دوسرے جمرے کی رمی کرے تو…
في الرجل يرمي جمرة قبل الأخرى
حدیث نمبر: 14509
١٤٥٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس في شيء من الجمار دم إلا في جمرى العقبة، إن قدم شيئا قبلها هي قبله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمرات کی رمی میں دم نہیں سوائے جمرہ عقبہ کے کہ اگر اس سے پہلے کوئی ایسا کام کرلیا جس پر اس کو مقدم ہونا چاہیے تھا (تو دم لازم آئے گا) ۔