حدیث نمبر: 14503
١٤٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة قال: قتل رجل ضبعًا وهو محرم، فأتى (عليًا) (١)، فسأله، فجعل فيه كبشًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ایک شخص نے حالت احرام میں بجو کو قتل کردیا پھر وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس سوال کرنے کے لیے آیا ؟ آپ نے اس پر مینڈھا کو لازم فرمایا۔

حواشی
(١) في [ز]: (علينا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14503
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14503، ترقيم محمد عوامة 14152)