مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14504
باب: محرم اگر بجو کو قتل کر دے
في الضبع يصيبه المحرم
حدیث نمبر: 14504
١٤٥٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن حجاج عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن علي في الضبع إذا عدا على المحرم (فليقتله) (١) فإن قتله من غير أن يعدو عليه ففيه شاة مسنة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بجو اگر محرم پر حملہ آور ہو تو محرم اس کو قتل کر دے (تو اس پر کچھ نہیں) اور اگر بغیر حملہ کیے وہ اس کو قتل کر دے تو اس پر ایک مُسِنّہ (بڑی عمر کی) بکری لازم ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (فيقتله).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.