مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14447

باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے

في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه

حدیث نمبر: 14447
١٤٤٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك] (١) عن عبد الملك قال: طفت بالبيت وحضرت المكتوبة، فأردت أن أصلي ركعتين وثم أناس جلوس، فأتيت حلقة، فسألتهم فقال لي شيخ: أما ترضى بابن عمر رأيته يفعله؟ (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے بیت اللہ کا طواف کیا اور فرض نماز کا وقت ہوگیا، میں نے دو رکعتیں ادا کرنے کا ارادہ کیا تو وہاں کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے میں ان کے ایک حلقے کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا ؟ ایک شیخ نے مجھ سے کہا : کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے فعل سے راضی نہیں ہے ؟ میں نے ان کو دیکھا تھا انہوں نے اس طرح کیا تھا۔

حواشی
(١) ما بين المعكوفين بياض في نسخة: [ص].
(٢) مجهول؛ لجهالة الشيخ.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14447
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8991، ترقيم محمد عوامة: 14101»