مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14446
باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه
حدیث نمبر: 14446
١٤٤٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی یہی مروی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، ن].