مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14448
باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه
حدیث نمبر: 14448
١٤٤٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن ذر عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔